ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمانپرست نے کہا ہے کہ یمنی عوام کے مسائل پر توجہ یمن کے بحران کا اصلی حل ہے۔ انھوں نے عوامی مظاہرین پر یمنی سکورٹی فورسز کی طرف سے طاقت کے بے جااستعمال پر سخت افسوس کا اظہار کیا ہے انھوں نے کہا کہ یمنی مشکلات کا اصلی حل عوام کے مطالبات توجہ مبذول کرنے میں ہے۔
...............
/169